انسانیت کی خدمت کرکے ہم بدعنوانی اور ذات پات کی دیوار کو توڑنے کے عظیم کام کو ترجیح دے کر سنہرے بھارت کی تعمیر کریں گے۔
یہ بات خاتون شنکراچاریہ نے آج اپنے اعزازی پر وگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Nastaleeq'; font-size: 16px; line-height: 20.8px; background-color: rgb(255, 255, 255);">ملک کی خاتون اول شنکراچاریہ سرسوتی جی مہاراج ترکال بھونتا آج لکھنؤ واقع مانو کلیان سیوا دھرم آشرم پہنچیں جہاں شنکراچاریہ جی کو پی سی کر یل پہلے انسانی دوست، محمد عبدالوحید رضوی کی طرف سے گلدستے پیش کر خیر مقدم کیا گیا اور پروفیسر ممتا پانڈے، مسز پریم لتا شریواستو نے مالا پہناکر اور مسز مینا کریل کی طرف سے شال تحفے میں دیکر احترام کیا گیا